نوازشریف العزیزیہ ریفرنس میں بھی بریDecember 12, 2023ویب ڈیسک0 جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت کی۔