الیکشن کمیشن نے شاہ زین بگٹی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیاJuly 2, 2019فرح مہہ جبین0 الیکشن کمیشن نے این اے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ہے۔