امریکی اسٹاک ایکسچینج میں فیس بک کے شیئرز کی قیمت 5.7 فیصد گر گئی۔
سفر کے دوران ہینڈل کیساتھ آئی فون نہ لگائیں، ایپل
ملزم نے گاڑی کے ذریعے زیر تعمیر مکانات کے باہر والے حصے سے جڑی ہر چیز کو تباہ کر دیا۔
مغربی بنگال، جھاڑکنڈ اور شمالی اڑیسہ میں طوفانی ہواؤں کی شدت میں اضافہ
دماغ میں موجود سرمئی مادے کو کم کر دیتی ہے
خبردار۔۔۔ برگر کے شوقین احتیاط کریں، کیوں کہ پروسسڈ گوشت کھانے سے دل کی بیماری بڑھنے کا خطرہ اور ماہرین نے وارننگ بھی…
تاجروں کو روزانہ کی بنیاد پر 3 سے 4 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، چیئرمین کراچی تاجر اتحاد
گزشتہ سال انہی تین ماہ میں جرمن کمپنی کو 2 کھرب روپے سے زائد کا منافع ہوا تھا
بلوچسستان میں 31، خیبر پختونخوا10، پنجاب4 اور سندھ میں 7 اضلاع ٹڈی دل سے متاثر ہوئے ہیں، این ڈی ایم اے
کرکٹ بورڈز نے اس برس چھبیس کروڑ ڈالر کمائے ہیں جبکہ دو ہزار انیس میں پچیس کروڑ ڈالر کا کاروبار کیا تھا
ہالی وڈ کی کچھ فلمیں کورونا وائرس کے دوران ریلیز کی گئی ہیں لیکن ان کی کمائی توقع سے کم رہی اور انڈسٹری کو کروڑوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے
مقامی کسان اپنی مدد آپ کے تحت ٹڈی دَل کو بھگانے میں مصروف ہیں۔
19 مربع کلومیٹر پر مشتمل ہوائی اڈے پر ناقص تعمیر کے سبب نقصانات معمول بن چکے ہیں اور تعمیر کے کچھ عرصہ بعد ہی مسائل پیدا ہونے شروع ہوگئے تھے
رپورٹ کے مطابق طریقہ کار کو درست نہ کیا گیا تو آئندہ یہ کمپنیاں 1ہزار 23 ارب روپے کا ناجائز فائدہ اٹھائیں گی
وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں حزب اختلاف ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہے۔














