بھارت کے مشرقی دریاؤں کا پانچ لاکھ 30 ہزارایکڑ فٹ پانی جسے پہلے ہی روکا جانا چاہیے تھا وہ اب روک دیا گیا ہے۔

نتن گاڈکری کے مطابق بھارت مشرقی دریاؤں کا پانی روک کر اسے جموں و کشمیر اور بھارتی پنجاب میں آباد اپنے لوگوں کو دے گا۔