پاکستان کرکٹ ٹیم نے لیسٹر شائر کو بھی آؤٹ کلاس کردیاMay 2, 2019ویب ڈیسک0 اسٹار بلے باز بابر اعظم کی شاندار سنچری، قومی کرکٹ ٹیم ٹور میچوں میں کینٹ اورنارتھمپٹن شائر کی ٹیموں کو بھی شکست سے دوچارکرچکی ہے۔