کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ، دو جاں بحق دو زخمیMarch 31, 2019ویب ڈیسک0 پولیس اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ ثبوت و شواہد بھی اکھٹے کیے جارہے ہیں۔