’ہو سکتا ہے کہ سعادت حسن مرجائے اور منٹو نہ مرے‘May 11, 2020ویب ڈیسک0 اردو کےعظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کو ان کے 108ویں یوم پیدائش پر گُوگل نے اپنے ڈوڈل کا حصہ بناتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔