10سال سےکم عمر بچوں سے زیادتی کےکیسز کی تعداد بڑھنے لگیNovember 7, 2019طلحہ سعید0 رپورٹ کے مطابق بچوں سے زیادتی کے کیسز کے حوالے سےضلع لاہور پہلے نمبر پرہے۔ لاہور میں بچوں ،بچیوں سے زیادتی کے182کیسز رپورٹ ہوئے۔