توہین عدالت کیس ، ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی مسترد ، بیرون ملک جانے سے روک دیا گیاFebruary 21, 2024ویب ڈیسک0 آپ نے 69 ایم پی او آرڈرز جاری کئے ، یہ احمقانہ حرکت تھی ، نتائج بھگتنا ہونگے ، جسٹس بابر ستار کی ڈی سی کی سرزنش