گھوڑے اور گدھے کے گوشت پر مصر میں تنازع، جامعۃ الازہر کا جوابMarch 10, 2023ویب ڈیسک0 مسلم فقہاء کا اس بات پر اجماع ہے کہ انسان کے لیے خچر اور گدھے کا گوشت کھانا حرام ہے، جامعۃ الازہر میں تقابلی فقہ کے پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ کا مؤقف