بہاالدین زکریاکا عرس: شاہ محمود پر بھائی کو مزار میں داخل ہونے سے روکنے کا الزامSeptember 23, 2020عادل نظامی0 مرید حسین قریشی نے الزام لگایا ہے کہ وزیرخارجہ کے حکم پر ان کو دربار میں داخل ہونے نہیں دیا گیا