وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں اربوں روپے کے منصوبے منظورNovember 5, 2019شفیق شریف0 لاہور رنگ روڈ کے سدرن لوپ تھری کے منصوبے کی بھی مشروط منظوری دی گئی ۔ یہ منصوبہ تقریباً 10ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوگا-