سہمے بچوں کو دیکھ کر ابھی تک صدمےمیں ہوں، وزیراعظمJanuary 20, 2019ویب ڈیسک0 تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ آتے ہی اس کی روشنی میں سخت کارروائی کی جائے گی۔ اپنے تمام شہریوں کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے۔