آرمی چیف کا شہدا کی ماؤں کو خراج عقیدتMay 12, 2019ویب ڈیسک0 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ میں ان ماؤں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کی قربانی کی بدولت ہم آج اس مقام تک پہنچے ہیں۔