وادیٔ نیلم: 27 لاپتہ افراد میں سے 3 کی لاشیں مل گئیںJuly 16, 2019نعمان مقصود0 مقامی ذرائع کا کہناہے کہ سیلابی ریلے میں 120 مکانات ، 30 دکانیں اور دو مساجد بہہ گئیں ۔