جناح ایکسپریس ناکام، ساڑھے 14 کروڑ روپے کا خسارہMay 11, 2019دانیال عمر0 جناح ایکسپریس ایک ماہ میں ٹکٹوں کی فروخت کے لیے رکھا گیا آمدنی کا ہدف پورا نہ کر سکی۔