اداکارہ مہوش حیات نے وزیر اعظم سے قومی کھیل ہاکی کی بہتری کا مطالبہ کردیاJuly 26, 2019سید سبط حسان رضوی0 مہوش حیات نے کہا کہ قومی کھیل کو بچانے کی بہت ضرورت ہے۔ ہم ہاکی رینکنگ میں بہت نیچے آچکے ہیں۔