پاکستان، مصنوعی ذہانت کی پہلی قومی پالیسی تیار، منظوری وفاقی کابینہ دے گیMay 21, 2023Fahad Bin Shakir0 10 لاکھ آئی ٹی گریجویٹس کو مصنوعی ذہانت کی تربیت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ 10 ہزار ٹرینی بھرتی کر کے انہیں بھی تربیت فراہم کی جائے گی۔