قومی فاسٹ بالرعثمان خان شنواری کی معصومانہ خواہشNovember 19, 2019دانش علوی0 عثمان خان شنواری نے کہاہے کہ دونوں لیجنڈری کھلاڑی ہیں،خواہش ہے دونوں کھلاڑیوں کو آؤٹ کروں۔ دونوں بلےبازوں کےوکٹیں اپنےنام کرنا چاہتا ہوں۔