’صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس فائز عیسی کی درخواست پہلے والا بنچ ہی سنے گا‘October 21, 2019جاوید سومرو0 28 اکتوبر کو عدالت عظمی کا دس رکنی بنچ جسٹس قاضی فائز عیسی اور دیگر تمام آئینی درخواستوں کی سماعت کرے گا،