پی ایس ایل کا گانا سنا، جو چاہ رہے تھے اس لیول پر نہیں تھا، وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات
ہم خطے میں امن اور استحکام کے لیے اپنے شہدا کی قربانیوں کے مقروض ہیں، فردوس عاشق اعوان
عوام کو گمراہ کرنے والے سیاستدانوں کو تبدیلی نظر نہیں آرہی، معاون خصوصی
کپتان کی حکومت میں ان کی چیخیں مزید بلند ہوں گی، معاون خصوصی پنجاب
کرپشن کے خلاف جہاد کی وجہ سے قوم ان کرپٹ لٹیروں کی زوردار چیخیں سن رہی ہے، معاون خصوصی
راجکماری اور شہزادے نے ایک بار پھر مولانا سے ہاتھ کر دیا، معاون خصوصی
نوازشریف ٹراوٹ مچھلی کھاتے کھاتے برطانیہ پہنچ گئے ہیں، معاون خصوصی پنجاب
مولانا فضل الرحمان اپنے روزگار اور کاروبار عوام کے سامنے لائیں، وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
ملکی سالمیت کو داؤ پر لگا کر سیاست کرنے والے ملک کے خیرخواہ نہیں، معاون خصوصی
حکمت عملی کے ساتھ اور کفایت شعاری کے باعث مسلسل پانچویں ماہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا، معاون خصوصی
جو راولپنڈی و اسلام آباد پر چڑھائی کرتا ہے وہ خودکشی کرتا ہے، ان کے اپنے ہاتھوں ان کا بیانیہ جاتی امرا میں دفن ہو گیا ہے۔
معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ 2020 کا سورج پی ڈی ایم رہنماوَں کے استعفوں کی راہ تکتے غروب ہوگیا
جوڈو کراٹے، کرکٹ، فٹ بال اور ٹائلز توڑنے کے بعد فردوس عاشق اعوان نے ایک اور سٹنٹ کردیا
قوم نے نیب زدہ عناصر کی منفی سیاست کا جنازہ پہلے ہی نکال دیا ہے۔ گڑھی خدا بخش میں صرف خالی نعرے لگائے گئے، معاون خصوصی اطلاعات
اپوزیشن ایک دوسرے کے مفادات کا تحفظ کرنے کیلئے یکجا ہوئی ہے، معاون خصوصی












