بھارت: پلوامہ واقعہ سے متعلق ڈوزیئر پاکستان کے سپردFebruary 28, 2019ویب ڈیسک0 عمران خان کے ٹی وی پر قوم سے خطاب کے بعد بھارتی وزارت خارجہ نے پلوامہ واقع سے متعلق کچھ تفصیلات پاکستانی حکام کے حوالے کی ہیں۔