حکومت غریب افراد کو راشن فراہم کرے گی، وزیر اعظمFebruary 8, 2020ویب ڈیسک0 وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں مہنگائی سابقہ حکومت کی لوٹ مار کا نتیجہ ہے تاہم ذخیرہ اندوزوں نے بھی معاملات خراب کیے ہیں۔