وزیراعلی پنجاب کے میٹرک پاس بھائی کی بارڈر ملٹری پولیس میں رسالدار کے عہدے پر ترقیOctober 23, 2019ویب ڈیسک0 بارڈر ملٹری پولیس ذرائع کا کہناہے کہ گریڈ سولہ میں ترقی پانے والے سردار عمر بزدار میٹرک پاس ہیں، ترقی پانے والے دوسرے رسالدار سردار اعجاز لغاری پرائمری پاس ہیں ۔