محمد زبیر کے ذریعے این آر او لینے کی کوشش کی گئی، وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل کی ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو

بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والی سیاسی جماعت کا خاتمہ قریب ہے۔