بلاول بھٹو نے ن لیگ ، ق لیگ اور بی این پی کی کئی وکٹیں اڑا دیںAugust 8, 2021ویب ڈیسک0 ثنااللہ زہری، عبدالقادر بلوچ ، یونس چنگیزی ، سمیت کئی بڑے ناموں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا