ہاکی کیلئے فنڈنہیں ہے،وفاقی حکومت نے ہاتھ کھڑے کردیےMay 17, 2019فیضان خان0 وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے بعد اسپورٹس صوبائی معاملہ بن چکا ہے،فیڈریشنز کو اپنے فنڈز خود پیدا کرنا ہونگے۔