فوج پیچھے ہٹنے کے بعد لوگ ٹینکوں پر چڑھ گئے ، شام کا سیاہ باب ختم ہوا ، باغی اتحاد
باغیوں کی حکومت کے زیر قبضہ متعدد قصبوں اور دیہاتوں کی جانب بھی پیش قدمی
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق حملوں میں 125 جنگی ساز و سامان کا استعمال کیا گیا۔
اسرائیل کی جانب سے دمشق میں ایرانی مشیروں کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔
حملے سے کچھ دیر قبل شام کے وزیر دفاع تقریب میں شرکت کے بعد روانہ ہوئے تھے۔
شام میں امریکی افواج صرف دہشتگردوں کی شکست کے مشن پر ہے، پینٹاگون
پیٹرول پر سبسڈی مکمل ختم کرنے اور ایندھن پر سبسڈی کو جزوی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
عبدالستار علوی نے شامی فضائیہ کا مگ 21 لڑاکا طیارہ اڑاتے ہوئے اسرائیلی ایئر فور کا میراج طیارہ مار گرایا تھا۔
روس اور شامی نظام کی فوجی معاونت پر ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔
ڈاکٹر فیصل المقداد کی شہزادہ فیصل بن فرحان سے ہونے والی ملاقات میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
لوری کی تخلیق میں امریکی نیوروسائنٹسٹ کی تحقیق اور میوزک تھراپی سے مدد لی گئی ہے۔
امریکیوں کی حفاظت کے لئے طاقت کا استعمال کریں گے
ترکیے میں زلزلے سے اموات کی تعداد 44 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔
پیر کو ترکی اور شام کے سرحدی علاقے میں دو کلومیٹر (1.2 میل) کی گہرائی میں 6.3 شدت کا زلزلہ آیا، ای ایم ایس سی
وسطی دمشق کےایک رہائشی محلے کو نشانہ بنایاگیا














