فنڈز کے ذریعے شام کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ادا کی جائیں گی
انتخابی عمل سپریم الیکٹورل کمیٹی کے ذریعے ذیلی کمیٹیوں کی تقرری سے شروع ہو گا
سرمایہ کاری میں ریئل اسٹیٹ، بنیادی ڈھانچہ، مواصلات و آئی ٹی، ٹرانسپورٹ اور اسٹریٹجک کے شعبے شامل
بشارالاسد، داعش اور ایرانی اتحادیوں پر پابندیاں برقرار رہیں گی ، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
اقدام سے عالمی بینک کیلئے شام میں امدادی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کی راہ ہموار ہو جائے گی
اہم سرکاری تنصیبات، عمارتوں اور مرکزی شاہراہوں کو باغیوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ، ترجمان وزارت دفاع
ملک پر کئی دہائیوں سے حکومت کرنے والی بعث پارٹی بھی تحلیل کر دی گئی
نئی انتظامیہ نے ملک کی فضائی حدود بھی کھول دی ، پروازوں کی آمد و رفت شروع
برہان کور اوغلو کو ناظم الامور مقرر کر دیا گیا ، ترک وزیر خارجہ
روس میں شامی سفارتخانے پر شام کا نیا پرچم لہرا دیا گیا
پھانسی کے بعد، قیدی کو مشین میں ڈال کر کاغذ کی طرح کچل دیا جاتا تھا
علی حسن کو 39 سال بعد آزادی ملی ، کئی لوگوں کو گھر والوں کو بتائے بغیر سالوں تک جیل میں رکھا گیا
لاہور کیلئے آج اور کراچی کیلئے 11 دسمبر کی فلائٹ منسوخ کر دی گئی
سیاہ دور کا خاتمہ کرنے کے بعد نیا عہد شروع ہونے جا رہا ہے ، ابو محمد الجولانی
عوام کی منتخب کردہ کسی بھی قیادت سے تعاون کیلئے تیار ہیں ، وزیر اعظم غازی الجلالی














