گوادر کے ساحل پر سینڈ آرٹ مقابلے کا انعقادNovember 11, 2019ایوب ترین0 لوگوں کے ہجوم کے سامنے کئی گھنٹوں کی محنت سے مٹی سے مشہور مقامات، اور جانوروں کے دیدہ زیب فن پارے تخلیق کیے گئے۔