سرکاری حج سکیم، درخواستوں کی تاریخ میں توسیع کا امکان، فیصلہ آج ہوگاDecember 3, 2024ویب ڈیسک0 درخواستیں مکمل ہونے کے بعد حج پروازوں کے شیڈول کو حتمی شکل دی جائیگی، ترجمان مذہبی امور