آج پاکستان کورونا وائرس کے مواد کا بڑا ایکسپورٹر ہے،وفاقی وزیر فوادچودھری
عدالت نے ریمارکس دیے کہ حکومت ماسک، سینیٹائزر، سمیت دیگر ضروری اقدامات کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔
بیجنگ جانے والے مسافر شیخ محمد گلفام کے سامان سے سرجیکل ماسک کے 12 پیکٹس برآمد ہوئے۔
ایسے حالات میں ماسک کی بلیک مارکیٹنگ یا من مانی قیمتوں پر فروخت ہونا لمحہ فکریہ ہے، عدالت کے ریمارکس
کورونا وائرس کی وجہ سے ملازمین کو بائیو میٹرک حاضری سے استشنیٰ مل گئی۔
ماسک دستیاب نہ ہونے کی صورت میں شہریوں کو شدید خطرات لاحق ہوں گے، وسیم اختر کا انتباہ





