ہم توقع رکھتے ہیں کہ طالبان عالمی برادری سے کیے گئے وعدے پورے کریں گے، جنرل باجوہ
بھارت پاکستان کےخلاف بہانےتلاش کررہا ہے اور اپنےعزائم کیلئےکچھ بھی کرسکتا ہے، وزیرخارجہ
فاروق ستار نے کہا کہ میں نے ایم کیو ایم کو نہیں چھوڑا بلکہ ایم کیو ایم کے ٹھیکیدار بننے والوں نے مجھے باہر کیا۔
شہریار آفریدی نے کہا کہ وزیر اعظم کا عزم ہے بلوچستان کی محرومیاں دور ہوں۔
آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان سے حکومت نہیں چل رہی تو یہ ہمیں بتائیں ہم ان کو بتائیں گے کہ حکومت کیسی چلانی ہے۔




