آزاد کشمیر کے زلزلہ متاثرین کی امدادکیلئے 400 بستر ، 400 کمبل اور800 مچھر دانیاں امدادی پیکج میں شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے کا وفد رات کو ڈائریکٹر جنرل کی سربراہی میں امدادی سامان لیکر آزادکشمیر روانہ ہوا۔