پی آئی اے کو منافع بخش بنانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ پلان تیارDecember 20, 2020ویب ڈیسک0 پلان کے تحت دسمبر میں ساڑھے تین ہزار ملازمین کو رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اسکیم کے تحت فارغ کیا جائے گا۔