ریچھ نے میٹھی ڈشوں سے سجی میز کو صاف کر دیا۔
ریچھ کو طیارے میں سوار کراتے ہوئے بےہوش کیا گیا تھا۔
ریچھ کے پنجرے کو مزید بہتر بنانے کے اقدامات شروع کر دیئے گئے۔
ریچھ گھر کے باہر دروازے پر رکھا 15 کلو وزنی پارسل لے کر فرار ہو گیا۔
ریچھ کے جسم کے کئی حصے بکرے کے سینگوں سے کٹ چکے تھے
قبل ازیں پنجاب وائلڈلائف نے ریچھ اورکتے کی لڑائی پرپابندی لگائی تھی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چڑیا گھر توہین عدالت کیس کا فیصلہ جاری کردیا
ٹریٹینو میں گزشتہ ہفتے ایک بھورے رنگ کے بھالو نے باپ بیٹے پر حملہ کر دیا تھا۔
لوگوں کے ساتھ حد سے زیادہ انسیت اور سیلفیاں لینے پر وائلڈ لائف انتظامیہ نے ریچھ کے کم سن بچے کو قتل کر دیا








