چین: خودکار طریقے سے چلنے والی ٹیکسی سروس کا کامیاب تجربہAugust 12, 2020ویب ڈیسک0 سیلف ڈرائیونگ روبو ٹیکسی میں لیزر سینسر اور کیمرے نصب ہیں جب کہ گاڑی میں مسافروں کے سفر کو محفوظ بنانے کیلئے سیفٹی ڈرائیور کو بھی بٹھایا گیا ہے۔