خشک سالی ، راولپنڈی میں ایمرجنسی نافذ ، پانی ضائع کرنے پر 2 شہریوں کا چالانFebruary 16, 2025ویب ڈیسک0 بارشیں نہ ہوئیں تو مسئلہ سنگین ہو جائے گا ، شہری پانی کا استعمال کم کریں ، ایم ڈی واسا