کورونا: اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار کو تمام مارکیٹس، دفاتر بند رہیں گےJune 5, 2020ویب ڈیسک0 جم ، پارلرز، درگاہیں ، ہالز، بزنس سینٹرز دوبارہ سے مکمل بند کر دئے گئے ہیں، ڈی سی اسلام آباد