نیب کے کام سے انتقام کی بو آ رہی ہے، مصطفی نوازDecember 12, 2018ویب ڈیسک0 سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ نیب آج بھی وہی کر رہا ہے جو مشرف کے زمانے میں کرتا تھا، خواجہ سعد اور ان کے بھائی کی گرفتاری نے نیب کی جانبداری ثابت کر دی ہے۔