امریکہ اور اسرائیل میں خفیہ مذاکرات: ایران کے متعلق پلان بی پر غورSeptember 29, 2021ویب ڈیسک0 مذاکرات کی صدارت مشترکہ طور پر امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سولیون اور ان کے اسرائیلی ہم منصب یال ہولاتا نے کی۔