پاکستان کے ریونیو کی شرح نمو بہت حوصلہ افزا ہے ، ڈائریکٹر آئی ایم ایفSeptember 17, 2019جاوید سومرو0 ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ ملک میں جلد معاشی استحکام لایا جائے،آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات خوش اسلوبی سے انجام پائیں۔