جنوبی افریقن لڑکی کو پاکستانی لڑکے سے شادی کرنا مہنگا پڑگیاSeptember 24, 2019ویب ڈیسک0 پاکستانی امیگریشن حکام نے لڑکی کووالدہ کی عیادت کے لئے اپنے وطن واپس جانے سے روک دیا۔