بھارتی اقدامات امن کے لئے خطرہ ہیں،وزیراعظم عمران خانAugust 27, 2019ابراہیم راجا0 وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار چینی سنٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژو کیانگ سے ملاقات میں کیا ہے۔