پاکستان کیخلاف مہم جوئی سے انکار ، بھارتی فوج کے ناردرن کمانڈ کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیاApril 29, 2025ویب ڈیسک0 بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی حکومت نے پہلگام میں سکیورٹی کی ناکامی کا سارا ملبہ جنرل کمار پر ڈال دیا