کراچی: سپرہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ، دو اہلکار زخمیApril 9, 2019ویب ڈیسک0 سہراب گوٹھ کے علاقے میں اندھی گولی لگنے سے سمیع نامی شخص زخمی ہو گیا۔کچھی پاڑا کیماڑی میں بھی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے ہیں