بھارت سے ادویات و طبی آلات کی تجارت پر عائد پابندی کا خاتمہSeptember 3, 2019ویب ڈیسک0 یہ اقدام انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دونوں ممالک کے عوام کو علاج کی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اٹھائے گئے ہیں۔