جج صاحبان کی تقرری کے قواعد و ضوابط میں ترامیم کی منظوریNovember 29, 2019ویب ڈیسک0 ترامیم کی منظوری پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کے اجلاس میں دی گئی جو وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔