سندھ کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابرآلود رہے گا۔
وفاقی دارالحکومت میں مطلع ابر آلود رہے گا تاہم بارش بھی متوقع ہے۔
تیز ہواؤں کے باعث شاہراہوں پر متعدد درخت بھی گر گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور بوندا باندی متوقع ہے۔
سمندر میں 30 ناٹیکل میل تک ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔
کل سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بدھ کو موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کا زور ٹوٹ گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔
اسلام آباد، پھالیہ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
بلوچستان اور سندھ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواؤں اور گرچ چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ اطراف کے پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری رہا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا۔
کراچی میں منگل سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔













