تیز گام ٹرین سانحہ: بلاول نے شیخ رشید کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیاOctober 31, 2019ویب ڈیسک0 وزیر ریلوے نے متاثرین کو سانحے کا ذمہ دار ٹھہرا کر پستی کی ایک نئی داستان رقم کی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی